The people of L.o.c panchayat Karmara expressed their happiness over the availability of road..

The people of L.o.c panchayat Karmara expressed their happiness over the availability of road..

بی-جے-پی ضلع صدر انجینیر محمد رفیق چشتی نے نایب سرپینچ محمد رشید اور مقامی عوام کے ہمراہ سرحدی گاوں کرماڑہ کی وارڈ نمبر 1-2-3-4 کو جوڑنے والی سڑک کا افتتاح انجام دیا اس سڑک پر تارکول بھی بچھائی جا رہی ہے اس موقعہ پر مقامی عوام نے انکا اور موجودہ حکومت کا شکریہ ادا کیا مقامی عوام کے مطابق پچھلے کئی سالوں سے یہاں کی عوام سڑک جیسی سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے سخت پریشان تھی لیکن کسی بھی سیاسی رہنما یا سابقہ حکومت کے اقتدار میں انکے مسائیل کو حل نہیں کیا گیا لیکن اس حکومت کے دور اقتدار میں اور انجینیر محمد رفیق چشتی کی محنت سے آج یہاں سڑک جیسی سہولیات عوام کے لئے دستیاب ہو پائی ہے اور اسکے لئے عوام انکو مبارکباد پیش کرتی ہے اور عوام کا پورا تعاون اور ساتھ ہمیشہ انکے لئے رہے گا۔

peopleL.o.cpanchayat

Post a Comment

0 Comments